روزنامہ 92

92 newspaper

0 8,876,721

روزنامہ 92 ڈیلی

روزنامہ 92 ڈیلی

آج کا روزنامہ 92 پڑھنے کے لیے اپنے شہر پر کلک کریں اور آج کا روزنامہ 92 پڑھیں۔

 

روزنامہ 92 اردو چینل 92 ایچ ڈی کا ایک شاہکار ہے۔ 92 نیوز چینل کا آگاز 2015 میں ہوا ور یہ پاکستان پہل ایچ ڈی ٹی وی چینل ہے، یہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں نام دیا گیا۔ اس کے مینیجنگ ڈائریٹر حیدر امین اور سی ای او میاں محمد رشید ہیں۔ 92 ایچ ڈی نے اپنی شاندار  خبروں اور بہترین رپورٹینگ کی وجہ سے بہت جلدی اپنا مقام بنا لیا، یہی وجہ ہے کہ اس کا اخبار بھی دنوں میں ترقی کرتا گیا، اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے شائع کیا جاتا ہے۔

92 نیوز بہترین کارکردگی کی وجہ سے برطانیہ اور دیگر ممالک سے بہترین نیوز چینل کا ایوارڈ بھی جیت چکا ہے۔ اس کا ہیڈ آفس، برطانیہ میں ہے، جبکہ یہ آئر لینڈ سے بھی چلایا جاتا ہے۔ یہ بیک وقت لاہور، کراچی، حیدر آباد، فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ سے شائع کیا جانے والا منفرد اخبار ہے۔  ان کا منشور ہے معیار- اعتماد اور ہر سطر – پر اثر۔

 

 

Comments
Loading...