ہمارے بارے میں- About Us

ہمارے بارے میں

اردو ویب  اردو زبان کی ترویج کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ ہماری ٹیم دن رات محنت کرے کے آپ کے لیے بہتر سے بہتر معلومات کی تلاش میں رہتی ہے۔

اُردو ادب کی ترویج اور ترقی میں اُردو ویب کا کردارانتہائی اہم ہے، اُردو ویب نے روز اول سے نئے اور پرانے ادیبوں اور شاعروں کو برابر پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔ اور بغیر کسی تفریق کے معیاری ادب کو شائع کیا ہے۔ جس سے ہزاروں نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، اور اُردو ادب کو نئے اور معیاری شاعراور ادیب میسرہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ معیاری ادب پڑھنے والوں کو بھی تسکین میسر ہوئی ہے۔ اُردو ویب انتظامیہ اُردو کی خدمت اور ترویج میں دن رات مصروف ہے۔ اگر آپ بھی اُردو ویب پر کسی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز اُردو ویب کو بہتر سے بہترین بنانے میں  اہم کردار ادا کر تی ہیں۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے۔

 

About us

Urdu is langauge of love. we have started an effort to promote urdu language in Pakistan and all over the world, we are trying to translate all type of folk tales and cultures specially English, Chinies, French, Pashto and Japanese in Urud langauge for Urdu lovers.  Our team members daily spent almost 14 hours to search this kind of interested material and provide a beneficial and meaningful stuff.

We provide a platform to new poets, writers and news reporters to exercise their skills. We support new users to learn blogging and new era technologies. We give daily new ideas of business and online marketing.

If you wanna to send your articles and books can contact us.