روزنامہ جنگ

روزنامہ جنگ - آج کا اخبار

0 3,307

Daily Jang

 

روزنامہ جنگ

روزنامہ جنگ پاکستان کا سب سے پرانا اخبار ہے جو کہ 1939 پاکستان کے شہر کراچی سے شروع کیا  گیا تھا، اس کے موجودہ چیف ایگزیکٹیو میر شکیل الرحمن ہیں۔ یہ پاکستان کے تقریبا تمام بڑے شہروں سے شائع کیا جاتا ہے، اگر یہ کہا جاے کہ جنگ پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے تو یہ بلکل بھی غلط نہ ہوگا۔

جنگ گروپ کے ٹی وی چینلز میں جیو اور اسکے ساتھ کے تمام چینلز جو جیو کے نام سے چل رہے ہیں پاکستان بھر میں بہت مقبول ہیں۔

آج کا اخبار

اپنے شہر کا اخبار پڑھنے کے لیے نیچے اپنے شہر کا انتخاب کریں اور پڑھیے آج کا تازہ ترین جنگ۔

 

 


آپ ہماری ویب سائٹ پر تمام نیوز چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں۔  لائیو نیوز دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

 

(شکریہ جنگ نیوز گروپ)

Comments
Loading...