روزنامہ دنیا نیوز

0 48,478,127

Dunya News Paper

دنیا نیوز پیپر آج کا اخبار

اپنے شہر کا انتخاب کریں۔ اور پڑھیں آج کا تازہ دنیا نیوز اردو نیوز پیپر

دنیا پاکستان میں تیزی سے اپنا مقام بنانے والا ایک بہترین نیوز چینل ہے، اس کا اخبار دنیا نیوز پاکستان بھر میں بہت مشہور ہے اور روزانہ کروڑوں میں اسکی تقسیم ہے۔  روزنامہ دنیا لاہور، کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، گوجرانوالااور ملتان سے شائع کیا جاتا ہے، اسکے علاوہ اس کا میگزین بھی خواتین میں کافی مقبول ہے۔

دنیا نیوز 2008 میں لاہور میں قائم کیا گیا تھا، اس کے مالک کا نام میاں عامر محمود ہے، اسکے ٹی وی کی نشریات پاکستان بھر کے علاوہ برطانیہ اور تمام عرب ممالک میں دیکھی جاتی ہے اسکے علاوہ انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں کہیں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

 

 

Comments
Loading...