Honda CB 125F Price in Pakistan, Specifications & Colors

0 232,444

Honda CB 125F Price in Pakistan, Specifications & Colors

Honda CB 125F Price in Pakistan, Specifications & Colors

ہنڈا پاکستان کی سب سے بڑی موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہے۔ ہنڈا نے سی بی 135 ایف ماڈل 2019 میں لانچ کیا، اس کے دو ماڈل لانچ کیے گئے تھے۔ ایک بیسک اور دوسرا سپشل ایڈیشن تھا۔

Honda CB 125F ائر کول، سنگل سلنڈر OHV انجن لگا ہوا ہے، اس کے فیول ٹینک کی گنجائش 12۔4 لیٹر ہے اور اسکا وزن تقریبا 122 کلوگرام ہے۔ Honda CB 125F سیلف سٹارت کے ساتھ ساتھ کک سٹارٹ کی سہولت بھی دیتی ہے، Honda CB 125F کو بناتے وقت کھیل اور رزانہ کے استعمال دونوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ اس پر بنے ڈائزائن اسے مزید خوبصورت اور دیدہ زیب بناتے ہیں۔ اس کا مارکیٹ میں مقابلہ ہنڈا کی اپنی HONDA CG125 اور YAMAHA YBR125, YBR 125G  کے ساتھ ہے۔ اگر قریب سے دیکھا جاے تو اس بائک کی پینٹ کوالٹی باقی دونوں سے قدرے بہتر معلوم ہوتی ہے۔

Honda CB 125F کی پاکستان میں قیمت دو طرح کی ہے ، بیسک ایڈیشن کی قیمقت 159،900 روپے جبکہ سپشیل ایدیشن کی قیمت نیچے دی گئی ہے۔ اس کی تمام فیچرز اور رنگ یہ رہے۔

 

Price in Pakistan: PKR 165,500

Colors

Specifications

Engine 4 Stroke 125cc OHV Air Cooled Engine
Bore & Stroke 56.6 x 49.5 mm
Clutch Wet Type Multi-Plate
Starting Self-Start/Kick Start
Dimension (Lxwxh) 2043
Petrol Capacity 12.3 L
Tyre at Back 90 – 90
Displacement 124 cc
Compression Ratio 9.0:1
Transmission 5-speed
Frame Backbone Type
Ground Clearance 120 mm
Tyre at Front 2.75 – 18
Dry Weight 122 KG

 

 

Comments
Loading...