Honda CB 150F Price in Pakistan 2019، Specs & Colors

Price: PKR 200,500

0 84,747,833

Honda CB 150F Price in Pakistan 2019، Specs & Colors

Price: PKR 200,500

Colors

Specifications

4 Stroke SOHC Inherent Turbo Cooled engine with Balancer Engine
57.3 x 57.8 mm Bore & Stroke
Wet Type Multi-Plate Clutch
Kick & Electric Start Starting
2051 Dimension (Lxwxh)
13 L Petrol Capacity
2.5 – 90 Tyre at Back
150 cc Displacement
9.1:1 Compression Ratio
5-speed Transmission
Backbone Type Frame
168 mm Ground Clearance
2.5 – 80 Tyre at Front
124 KG Dry Weight

تجزیہ

ہنڈا کی Honda CB 150F ایک بہت ہی زبردست بائک ہے، اسکی باڈی بہت مضبوط ہے اور چلانے میں بھی کافی ہیوں ہے۔ اس کی شاکس اسے اور بھی مظبوطی اور آرام دہ بناتی ہیں۔ اس کا میٹر بہت ہی خوبصورت بنایا گیا ہے جو کہ کلو میٹر اور فیول لیول بتاتا ہے۔ اس پر باآسانی آپ لمبا سفر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر بات کی جائے قیمت کی تو اگرچہ دیکھنے میں اس کی قیمت زیادہ لگتی ہے مگر Suzuki  کی بائیکس کے مقابلے میں یہ بہت کم دکھائی دیتی ہے۔ ویسے بھی ہنڈا جیسے مضبوطی سوزوکی میں کہاں اور دوسری بات ہنڈا پاکستان میں باآسانی رپیر ہوجاتی ہے اور اس کے مکینک بھی ہر جگہ دستیاب ہیں۔

آپ بھی اپنی قیمت آراء اس پوسٹ کے نیچے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ۔

Comments
Loading...