Honda CD 70 Price in Pakistan, Specs, Colors

Price: 72,500 PKR

0 948,484,749,494,955

Honda CD 70 Price in Pakistan, Specs, Colors

Price: 72,500 PKR

Specifications

4-Stroke Single Cylinder Air Cooled Engine
47.0 x 41.4 mm Bore & Stroke
Multiple wt plates Clutch
Kick Start Starting
1897 Dimension (Lxwxh)
8 L Petrol Capacity
2.50 – 17 Tyre at Back
72 cc Displacement
8.8:1 Compression Ratio
4-speed Transmission
Backbone Type Frame
136 mm Ground Clearance
2.25 – 17 Tyre at Front
82 KG Dry Weight

Colors

تجزیہ

 

اگرHonda CD 70 کو ہنڈا کا شہکار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سب زیادہ استعمال ہونے والی بائک Honda CD 70 ہے ۔ اسکی کامیابی دو بڑی وجوہات ہیں، ایک تو اس کی پائیداری اور دوسرا اس کا فیول کا خرچہ انتہائی معقول ہے۔ Honda CD 70 کی وارنٹی اتنی اعلی ہے کہ اس نے نئی بائیک خریدنے والوں کو اپنی طرف ہمیشہ متوجہ رکھا ہے، یہ وجہ ہے کہ پاکستان کے ہر شو روم پر اسکی مانگ سب سے زیادہ ہے اور اکثر اسکی بکنگ ایڈوانس چل رہی ہوتی ہے۔ 

اسکا شاندار ڈئزائن اور بہترین رنگت اس کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیتی ہے۔ اس کی قیمت بھی انتہائی معقول ہے۔ اسکے سپیر پارٹس آپ کو باآسانی ہر جگہ مل جاتے ہیں اور اس کے مکینک ہر گلی میں مل جائیں گے۔

 

Comments
Loading...