Honda CD Dream Price in Pakistan, Specs, Colors

PKR 76,500

0 88,863

Honda CD Dream Price in Pakistan, Specs, Colors

Honda CD Dream Price in Pakistan, Specs, Colors

Price: PKR 76,500

Specifications

Engine 4-Stroke Single Cylinder Air Cooled
Bore & Stroke 47.0 x 41.4 mm
Clutch Wet Type Multi-Plate
Starting Kick start
Dimension (Lxwxh) 1899
Petrol Capacity 8.6 L
Tyre at Back 2.50 – 17
Displacement 72 cc
Compression Ratio 8.8:1
Transmission 4-speed
Frame Backbone type
Ground Clearance 136 mm
Tyre at Front 2.25 – 17
Dry Weight 82 KG

 

Colors

تجزیہ

Honda CD 70 Dream نوجوان بائیکرز کے لیے ایک تحفہ ہے، اس کا خوبصورت ڈزائن اسے تیز چلانے اور ہر سائیڈ پر تیزی سے موڑنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کی روڑ گر پ اور خوبصورتی اسے روزہ مرہ کے ساتھ ساتھ ایک سپورٹس بائیک کی طرح نظر آتی ہے۔ یہ 4 سٹروک والے ایک انجن کے ساتھ زبردست طاقت مہیا کرتی ہے، مزید اس کا سپیڈو میٹر نہایت خوبصورت انداز میں بنایا گیا ہے۔

Honda CD 70 Dream کا 70 سی سی کا انجن ہنڈا کی دیگر بائیکس کی طرح اس کے فیول کے خرچ کو کنٹرول کرتا ہے جس کی وجہ سے کم خرچ میں آپ سپیڈ اور سپورٹس کے مزے لے سکتے ہیں۔

 

Comments
Loading...