Honda CG 125 Price in Pakistan, Specs, Colors

PKR 120,500

0 876,789,067

Honda CG 125 Price in Pakistan, Specs, Colors

 

Honda CG 125 Price in Pakistan, Specs, Colors

 

Price: PKR 120,500

 

Colors

 

Specifications

Engine 4-Stroke Single Cylinder Air Cooled
Bore & Stroke 56.5 x 49.5 mm
Clutch N/A
Starting Kick start
Dimension (Lxwxh) 1911
Petrol Capacity 9.2 L
Tyre at Back 3.00 – 17
Displacement 125 cc
Compression Ratio 9.0:1
Transmission 4-speed
Frame Diamond Type Steel
Ground Clearance 140 mm
Tyre at Front 2.50 – 18
Dry Weight 99 KG

 

تجزیہ

Honda 125 ہنڈا کی ایک شاندار بائیک ہے، اس کی پائیداری اور مضبوطی اپنی مثال آپ ہے، اسکی خوبصورتی اور طاقت بے حد شاندار ہے، یہ فیول کے حساب سے بھی بہت اعلی ہے۔

Honda 125 کا ہر سال ایک نیا ماڈل آتا ہے اور پاکستان ہر سال کی ایڈوانس بکنگ ہو چکی ہوتی ہے، جو کہ اس کی کامیابی اور اعتماد کی جیت ہے۔

 

اس پر باآسانی آپ لمبا سفر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر بات کی جائے قیمت کی تو اگرچہ دیکھنے میں اس کی قیمت زیادہ لگتی ہے مگر Suzuki  کی بائیکس کے مقابلے میں یہ بہت کم دکھائی دیتی ہے۔ ویسے بھی ہنڈا جیسے مضبوطی سوزوکی میں کہاں اور دوسری بات ہنڈا پاکستان میں باآسانی رپیر ہوجاتی ہے اور اس کے مکینک بھی ہر جگہ دستیاب ہیں۔

آپ بھی اپنی قیمت آراء اس پوسٹ کے نیچے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ

 

Comments
Loading...