خود کو چوروں سے بچانے والاحیران کن حساس موبائل فون ایجاد، دیکھیے ، لیجیے

0 23,386

خود کو چوروں سے بچانے والاحیران کن حساس موبائل فون ایجاد، دیکھیے ، لیجیے

 

دنیا بھر میں موبائل فون چوری ہونے اور چھین لئے جانے کے واقعات عام ہیں

زیورخ (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں موبائل فون چوری ہونے اور چھین لئے جانے کے واقعات عام ہیں ،اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے سوئٹزر لینڈ کی ایک موبائل کمپنی نے ایک نیا موبائل فون بنایا ہے جس میں فون خود کو کسی اُچکے سے بچانے کی کوشش کرے گا۔اس موبائل فون میں نصب سنسر گھبرائے ہوئے چور کے دل کی دھڑکن نوٹ کرتے ہوئے احساس کرسکے گا کہ اٹھانے والا اس کا مالک ہے یا کوئی اٹھائی گیرا آن پہنچا ہے ۔کمپنی کاکہناہے کہ مالک کے علاوہ کسی کے فون کو ٹچ کرنے سے یہ اتنی تیزی سے تھرتھرائے گا کہ اسے پکڑنا مشکل ہوجائے گا۔

Comments
Loading...