رنبیر سے بریک اپ کے بعد کترینہ کے ساتھ کیا ہو ا؟ کترینہ کا بڑا انکشاف

0 165

رنبیر سے بریک اپ کے بعد کترینہ کے ساتھ کیا ہو ا؟ کترینہ کا انکشاف

 

رنبیر سے بریک اپ کے بعد کترینہ کے ساتھ کیا ہو ا؟ کترینہ کا انکشاف

 

ایک کرب کا احساس ہواتھا،اب مجھے کوئی پشیمانی اور اداسی نہیں :بھارتی اداکارہ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے بریک اپ کو زندگی کا تلخ تجربہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں کبھی بھی اپنے اور رنبیر کے تعلق کے خاتمے سے متعلق بات نہیں کرتی لیکن میڈیا کو رشتہ ختم ہونے کی وجہ جاننے میں کافی دلچسپی تھی۔انہوں نے بتایا کہ بریک اپ کے وقت کرب کا احساس تھا ، میری زندگی چونکہ دوسروں کیلئے کھلی کتاب ہے تو میری انا کو زیادہ تکلیف ہوئی اس کے بعد میں نے مطالعہ میں سکون تلاش کرنا شروع کردیا، اب مجھے کوئی پشیمانی اور اداسی نہیں اور اس تجربے کے بعد میں بہت مضبوط ہوچکی ہوں۔

Comments
Loading...