خبریں اخبار

khabrain newspaper

0 242,721

روزنامہ خبریں

روزنامہ خبریں آج کا اخبار

پڑھیے تازہ ترین خبریں – اپنے شہر کا انتخاب کریں اور پڑھیے آج کا خبریں۔

روزنامہ خبریں 26 ستمبر 1992 میں شائع کیا گیا ، اس کی بنیا ضیا شاہد صاحب نے لاہور میں رکھی، وقت گزرنے کا ساتھ اس کے معیار اور بہترین خبروں کی بدولت اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا گیا، یہ وجہ ہے کہ آج روزنامہ خبریں بیک وقت لاہور، کراچی، پشاور، مظفر آباد، سکھر اور ملتان سے روزانہ شائع کیا جاتا ہے، اس کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے اس مزید بڑے شہروں سے بھی شائع کیا جارہا ہے۔

Comments
Loading...