موسم کا حال
پاکستان بھر کے تمام بڑے شہروں کا موسم روزانہ پاکستان میٹرولیجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ویب سائیٹ سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ اب آپ کو نہ کسی اپلیکیشن کی ضرورت نہ ہی خبروں کا انتظار کرنے کی، کیونکہ اکثر لوگ رات 9 بجے اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ محمد حنیف کب ائیں گے اور موسم کا احوال بتائیں گے۔
پی ٹی وی اور پاکستان کے دیگر نجی ٹی وی چینلز پر جو موسم بتایا جاتا ہے اس کی رپورٹ سرکاری محمکہ موسمیات سے لی جاتی ہے۔
ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں یہ رپورٹ اب روزانہ اور وہ بھی 24 گھنٹے جب چاہیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
اس صفحہ کو اپنے بک مارکس میں لازمی محفوظ کر لیں تاکہ آپ کو بار بار ویب سائٹ ایڈریس ٹائپ نہ کرنا پڑے، ابھی اپنے کی بورڈ سے CTRL + D پریس کریں اور سیو کر لیں اور موبائل پر بک مارکس میں سیو کرنے کے لیے۔ ابھی اپنے براؤزر ما مینو جو کہ سیدھے ہاتھ کے اوپر والے کونے سے کھلے گا، 3 نقطے نظر آرہے ہیں ہوں گے ان کو کلک کریں اور ساتھ ہی سٹار پر کلک کریں ۔ بس اب جب چاہیں ایک کلک پر موسم کی تازہ تریں رپورٹ پڑھی۔
آج کی موسم کی رپورٹ
اپنے صوبے کا انتخاب کریں۔