Samsung Galaxy S10

0 118

Samsung Galaxy S10

Price: USD $1062 -Rs. 142,500

Samsung Galaxy S10 Full Specifications

اس فوٹو کو ڈاؤن لوڈ کریں۔

Samsung Galaxy S10 Colors

اردو تجزیہ

 

سام سنگ ایس10 سام سنگ کا نیا شہکار ہے جو 2019 میں لانچ ہوا۔ اس میں جدید انڈرائڈ 9۔0 پائی اپریٹنگ سسٹم ہے اور اسے کا وزن 157 گرام ہے۔ اس کا سکرین سائز 6۔1 انچ وسیع ہے جو ویڈیو اور گیم پسند کرنے والوں کو خوب پسند آئے گا۔ اس میں لگا 2۔27 کا 8 کور والا سپر پروسیسر جو اسے ایک نارمل کمپیوٹر سے بھی زیاد تیز اور بہتر رذلٹ دیتا ہے۔اس کے دیگر فیچرز میں ہے اس کا زبردست ٹچ جو کہ Dynamic AMOLED استعمال کرتا ہے۔

اس میں لگے 3 زبردست کیمرے جو کے جدید زوم اور فوکس کی ٹیکنالوجی کا استعمال رکے ہوئے آپ کی سیلفی اور فوٹوز کو بناتے ہیں پہلے سے مزید خوبصورت اور بہتر۔ا کی اپنی میموری 128 جی بی ہے جبکہ اس میں لگی 8 جی بی کی ریم جو کے اسے کسی بھی ہیوی سے ہیوی گیم یا سافٹ وئیر چلانے کے باوجود ہینگ ہونے سے بچاتی ہے۔ اسکی 3400 ایم اے ایچ کی بیٹری فاسٹ چارجنگ کی خوصیت کی بدولت جلدی چارج ہوتی ہے اور دیر تک آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کی دیگر تفصیلی خصوصیات درجہ ذیل ہیں۔

Comments
Loading...