Send your Content

اپنی تحریریں ہمیں بھجوائیں

اُردو ویب دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ بننے جا رہی ہے، اور سن 2016ء سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو ویب کو دنیا بھر سے روزانہ لاکھوں افراد پڑھتے ہیں، اور اسکا شمار دنیا کی چند ہزا ر بڑی ویب سائیٹس میں ہوتا ہے۔

ادارہ اُردو ویب روز اول سے نئے لکھنے والوں کی بہتر رہنمائی کرتا آیا ہے ، اور ہر موضوع پر مشہور و معروف لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے کالم نگاروں، شاعروں اور ادیبوں کو مناسب جگہ فراہم کرتا آیا ہے۔ اگر آپ بھی اُردو ویب پر اپنا مواد اشاعت کیلئے  جیسا کہ مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، پکوان کی تراکیب یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ای میلا ایڈریس پر ہمیں بھیجیں  ہمارے نمائندگان آپ سے جلد بذریعہ ٹیلی فون یا ای میل رابطہ کریں گے۔

یاد رہے کہ اُردو ویب صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔

اپنے کالم ، مضامین ، کہانیاں ، کتابیں اور دیگر تحریریں اس  ای میل پر ارسال کیجیئے

اپنی شاعری اور غزلیں اس     [email protected]  ای میل پر ارسال کیجیئ