عبقری مئی 2019

0 88,030

عبقری مئی 2019

 

عبقری کے پڑھنے والوں کے لیے پیش خدمت ہے اس ماہ کا تازہ ترین شمارہ ، جسے آپ پڑھ سکتے ہیں آن لائن وہ بھی بلک مفت۔ اس ماہ کے عبقری میں درجہ ذیل موضوعات شامل ہیں۔

  • فتنے ، نفرتیں ، ناچاکیاں، آفات ، تندستی ختم
  • رمضان میں آسان نیکیوں کے حیرت انگیز فضائل
  • رمضان میں یہ دعا صرف 3 دن پڑھیں اور جو چاہیں پا لیں۔
  • راشن کے کنستر ہمیشہ بھرے رہے ہیں، یہ دعا آزما کر دیکھ لیں
  • ایک ہفتے میں یرقان کا یقنی خاتمہ
  • رمضان میں خوشدلی سے سخاوت کی اور غربت ختم
  • شرابی شوہر کو درود نے نمازی بنا دیا
  • جسم سے گرمی کو نچوڑ نکالنے کا آزمودہ نسخہ
  • مہندی کے بغیر چاند رات جچتی ہے  نہ عید
  • گرمی کے ہر مرض کا علاج اور صحت یابی کی چابی

اس کے علاوہ اس ماہ کے عبقری میں شامل ہیں رمضان کے حوالے سے بہت سے قیمتی ذکر اذکار اور بہت کچھ۔ تو پڑھیے نیچے عبقری مئی 2019 کا تازہ شمارہ۔

عبقری مئی 2019

اس شمارے کو ڈاوں لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

ڈاوں لوڈ کرنے کرنے کے لیے ایک اور لنک۔

DOWNLOAD

Comments
Loading...